جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ہیلی کاپٹر گالف

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

.روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز کردیا۔ اس منفرد کھیل میں ایک پائلٹ دوسرا پلیئر اور تیسرا نیویگیٹر شامل ہوتا ہے۔ پائلٹ ہیلی کاپٹر اُڑاتا ہے اور کھلاڑی کم وبیش 10کلو گرام وزنی اور5 میٹر لمبی گالف اسٹک سے گراؤنڈ میں موجود ایک میٹر قطر کی گیند کو شاٹ لگاتا ہے۔ اگر آپ کو بھی ہیلی کاپٹر گالف سے لطف اندوز ہونا ہے تو اپنی ٹیم لے کر روس پہنچ جائیں اور منفرد گیم کا مزا اُٹھائیں۔

 



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…