اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مایہ ناز باؤلر سعید اجمل کاریٹائرمنٹ کا اعلان, وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کیرئیرمیں ڈھیروں وکٹیں اڑانے اورتینوں فارمیٹس میں دھوم مچانے والے جادوگر اسپنر سعید اجمل پرآئی سی سی نے بالنگ ایکشن پر پابندی کیا لگائی،سعید اجمل سے قسمت روٹھ گئی۔ ایکشن تو ٹھیک ہوا لیکن کیرئیر خاتمے پر پہنچ گیا۔پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ بھی نہ ملا۔ ریٹائرمنٹ کے لئے تیار سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو باعزت انداز میں چھوڑنے کا موقع ملنا چاہئے باوقار طریقے سے کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں پاکستان کیلئے میری خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے ایک موقع ضرور ملنا چاہیے سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر بھی مایوس ہوں، اگر یہی حال رہا تو میں آنے والے چند دنوں میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا مگر میں نئے ٹیلنٹ کی تربیت جاری رکھوں گا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…