لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈبل اڈہ کے قریب دو گروپوں کے درمیاں جھگڑا زمین پر قبضہ کرنے پر ہوا۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے جھگڑا اور فائرنگ کرنے کے الزام میں 17 افراد کو حراست میں لے لیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
میٹرک سالانہ امتحانات 2026، طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آ گئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے



















































