ملتان سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم عمران خان کے حوالے کردی جائے تووہ اسے سیدھا کردیں گے، علیحدہ صوبہ بننا ضروری ہے ۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوںنے کہاکہ وہ نجم سیٹھی کو اچھی طرح جانتے ہیں ، انہیں کرکٹ میں نہیں آنا چاہیے تھا، معین خان کو کسینو میں کھانا کھانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ،ان کو چاہیے ڈوب مریں۔ جاوید ہاشمی نے کہاکہ مخدوم رشید کی 50 ایکڑ سے زائد اراضی پر زرعی یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے بعد میرا وحید ارائیں سے کوئی اختلاف نہیں رہا۔ علیحدہ صوبہ ضرور بننا چاہیے کیونکہ اتنا بڑا صوبہ ایک وزیراعلیٰ نہیں سنبھال سکتا۔
جاوید ہاشمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا راز بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع پر انکشافات
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار















































