لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے ساتھ گوالوں نے بدتمیزی کی جس پر چوہنگ پولیس نے دو گوالوں کو حراست میں لے لیا۔بتایاگیا ہے کہ عائشہ ممتازنے عدالت شاہ دربار کے قریب دودھ کی چیکنگ کے لئے ملتان روڈ پر ناکہ لگارکھا تھا۔ عائشہ ممتاز نے دودھ لے کر جانے والے گوالوں کو جیسے ہی روکا تو وہ سیخ پاہوگئے اور انہوں نے عائشہ ممتاز کے ساتھ بدتمیزی کرنا شروع کردی۔واقعہ کا علم ہونے پر چوہنگ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور عائشہ ممتاز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے گوالوں کو پکڑ کر تھانے لے گئی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کوسرپرائز چیکنگ مہنگی پڑ گئی،وہ ہوگیا جس کاسوچا بھی نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































