لاہور (آن لائن) پنجاب میں کیمروں کی مدد سے ٹریفک چالان کیے جائیں گیاور نمبرپلیٹ کی تصویر اتارکرثبوت کیساتھ مالک کے گھرپہنچادی جائیگی پنجاب میں کیمروں کی مدد سے ٹریفک جرمانے کییجائیں گے۔جبکہ ایس ایم یو نے قانون تیارکرکے وزیراعلیٰ اورکابینہ سے منظوری لے لی۔ اس طریقے سے غلط چالان کرنے کی روایت بھی ختم ہوجائے گی جبکہ کیمرے سے لی گئی تصویر سے جرم ثابت ہوگا اور موٹرسائیکل اور گاڑی کی نمبرپلیٹ کی تصویر اتارکرثبوت کیساتھ مالک کیگھرپہنچادی جائیگی جبکہ کیمرا چیلنجنگ کا قانون آئندہ اسمبلی سیشن سے منظور کرایا جائے گی ۔