بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

’شادی بارے مشورہ‘ عمران خان نے شیخ رشید کو کرارا جواب دیدیا

datetime 18  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بدھ کے روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران عمران خان شادی نہ کریں کیونکہ جب تحریک کامیاب ہونے لگتی ہے تو عمران خان یا تو پھسل جاتے ہیں یا پھر شادی بیچ میں آجاتی ہے۔ شیخ رشید کی جانب سے شادی کے حوالے سے بیان سامنے آنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی شریعت میں جائز ہے تو شیخ رشید کوکیا مسئلہ ہے؟ انہیں بھی شادی کرلینی چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہیں کوئی ملی ہی نہیں ہے لیکن جب ملے گی تب وہ شادی کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…