پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

دس سال کیلئے ٹیکس فری علاقہ۔۔۔ خبر سنتے ہی پوری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف، زبردست خوشخبری

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیشل اکنا مک زون میں سر ما یہ کا ر ی کے لئے 10سال ٹیکس چھو ٹ اور مشینری کی درآمد پر ایکسا ئز ڈیو ٹی سے استثنیٰ کی پا لیسی کے تحت بدھ کو چینی کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے ما بین کرا چی کے بن قا سم نیشنل انڈسٹریل پا ر ک میں تقریباً 40ملین ڈالر کی سر ما یہ کا ر ی سے 10ایکڑ رقبہ پر پیکنگ ٹیپ ،اسکا چ ٹیپ اور بی او پی پی فلم بنا نے کی انڈسٹری لگا نے کے لئے سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ کے دفتر میں معا ہدے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔
سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نے چینی اور پا کستا نی کمپنیو ں کو قریب لا نے میں مدد کی جس کی وجہ سے گیٹل گرو پ چا ئنا کے منیجنگ ڈائریکٹر فینگ وین بن اور پا کستا نی کمپنی ایزی ٹپس کے منیجنگ ڈائریکٹر عمرا ن اقبا ل نے جو ائنٹ وینچر کے تحت انڈسٹریل یو نٹ لگا نے کے لئے معا ہدے پر دستخط کئے ہیں۔سندھ بورڈ آف انوسٹمنٹ کی چیئر پرسن ناہید میمن نے کہا کہ امید ہے کہ ایک سال میں یہ یو نٹ کا م شرو ع کر دے گا جس سے ٹیکنالو جی آئے گی اور رو زگا ر کے نئے موا قع پیدا ہو نگے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…