ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

قو م کیلئے خو شخبری ! پا کستانیو ں کی بڑی مشکل حل ہو نے کو ہے سی پیک منصو بے سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) سی پیک کے تحت ایل این جی کے ذریعے 3600 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی جبکہ دیگر ذرائع سے 6940 میگا واٹ بجلی حاصل کرنے کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایل این جی سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جبکہ پورٹ قاسم اور ساہیوال میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبوں سے 2640 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔
وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 600 میگاواٹ، حبکو پاور پراجیکٹ سے 1320 میگاواٹ، جامشورو پاور پراجیکٹ سے 1320 میگاواٹ حاصل ہوگی۔وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ تھر میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ سے 2 ہزار میگاواٹ جبکہ 800 میگاواٹ بجلی ہوا اور 900 میگاواٹ شمسی توانائی سے حاصل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…