پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کی لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید کر دی۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند نہیں کئے گئے، دونوں شہروں میں صرف قونصل سروس وقتی طور پر معطل ہے، اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کرنا معمول کی کارروائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…