بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

25  فروری‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ چائے کی رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔چائے کی ہفتہ وار نیلامی کے دوران سی ٹی سی گریڈ کی چائے کے اہم معاہدے 9.5فیصد کی کمی سے 109.07روپے فی کلوگرام میں طے پائے جبکہ ڈسٹ گریڈ کی چائے کے معاہدے 8 فیصد کی کمی سے 113.48 روپے فی کلو گرام میں ہوئے ماہرین کے مطابق بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ نیلامی کے دوران چائے کی رسد میں اضافہ اور خریداروں کی تعداد میں کمی ہے۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…