بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ود ہولڈنگ ٹیکس ،اکاؤنٹس سے براہ راست اربوں کی کٹوتی کردی گئی،کاروباری برادری میں ہلچل

datetime 16  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) ایف بی آرنے ود ہولڈنگ ٹیکس اکاؤنٹس سے براہ راست 6ارب 12 کروڑروپے کی کٹوتی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سندھ حکومت سے معلومات کے بغیر کٹوتی کی۔ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آر نے چودہ لاکھ گاڑیوں پر ٹیکس کاٹ لیاہے۔دلچسپ بات یہ ہیکہ سندھ حکومت کے پاس صرف انتالیس ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ محکمہ ایکسائز نے بتایا کہ سندھ میں اتنی گاڑیاں ہی نہیں ہیں جتنا ٹیکس کاٹا گیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…