بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

2018 کونسی سی پارٹی جیتے گی ؟ بڑی پیش گوئی ہو گئی

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر منظور وسان نے کہاہے کہ چوہدری نثار پتہ نہیں کس لائن پر چل رہے ہیں ، 2018 پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہے۔ سندھ سیکرٹریٹ کے باہر صوبائی وزیر صنعت منظور وسان کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمارا ووٹ بینک بڑھ رہا ہے۔ 2018 پیپلز پارٹی کی جیت کا سال ہے۔ سندھ میں نہیں پورے پاکستان میں جیتیں گے۔
مراد علی شاہ کے وزیر اعلیٰ بننے پر دیگرصوبوں کے لوگ حیران ہیں۔ وزیر اعلی متحرک ہو جائے تو وزراء بھی متحرک ہو جاتے ہیں۔ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو موقع ملا تو سندھ کی طرح ترقی دلائیں گے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے فون آرہے ہیں سندھ میں کیسے تبدیلی آگئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار پتہ نہیں کس لائن پر چل رہے ہیں۔ لگتا ہے چودھری نثار رات کو محبت دن کو نفرت کرتے ہیں۔ ہم لائن سے نہیں اترے چودھریوں کا کام لائن سے اترنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…