کراچی (این این آئی) ایف بی آر نے02اگست 2016کو SRO 622(1)/2016جاری کردیا ہے جس کے مطابق Category1میں شامل اوپن انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت 2200روپے فی گز سے بڑھا کر 12000روپے فی گز کر کے 445فیصد کا اضافہ کر دیا۔واضح رہے کہ سائٹ انڈسٹریل ایریا، فیڈرل بی ایریااور لانڈھی انڈسٹریل ایریاCategory1میں شامل ہیں۔اسیSROکے مطابق Category2میں شامل اوپن انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت 1100روپے فی گز سے بڑھا کر 8000روپے فی گز کرکے 627فیصد اضافہ کر دیا ۔کورنگی انڈسٹریل ایریا،بن قاسم انڈسٹریل ایریااور نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا Category2میں شامل ہیں ۔اسی طرح Constructed Plot کی قیمت 386روپے فی اسکوئر فٹ سے بڑھا کر 3000روپے فی اسکوئر فٹ کرکے 677فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔جبکہ حقیقت میں کنسٹرکشن کی قیمت 1000سے 1500روپے فی اسکوئر فٹ ہے ۔اس فیصلے کے باعثCategory1کے اوپن انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت پونے 6کروڑروپے فی ایکڑہو گئی ہے جبکہ Category2کے اوپن انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت پونے 4کروڑروپے فی ایکڑہو گئی ہے ۔
سو ،دوسو،تین سوفیصد نہیں بلکہ ۔۔۔۔! انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































