پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اجلا س کمانڈ ر ز اور انٹیلی جنس ادارو ں کو ہدایت جا ری کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے سانحہ کوئٹہ کے شہداء اور زخمیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے تمام کمانڈرز اور انٹیلی جنس اداروں کو کومبنگ آپریشن تیز کرنے اور دہشت گردوں کے سلیپنگ سیل ختم کرنے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔ جنرل راحیل شریف کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف حاصل ثمرات ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ عدلیہ پر بزدلانہ حملہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…