کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز عوام کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے مطابق حصص کی فروخت کا حتمی فییوں دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص فروخت کرنے کی تیاری کر رہے ہیں ، آئی پی اوز لانے کا حتمی فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کرلیا جائے گا ، دوسری جانب ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ترکی کی بورسا اسٹاک مارکیٹ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ کراچی ، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسیچنج کے ایک ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ماضی کے تمام ریکارڈ کو توڑ ڈالا ۔ رواں سال کے آغاز سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 20 فیصد بہتری آئی ہے ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، ترکی کی بورسا کمپنی کا شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا مظاہرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































