کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی نمایاں کمی ہو گئی،مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 800 روپے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔فنانشل مارکیٹ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کے سودوں مین فروخت کے رجحان کے باعث 25 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی جس سے فی اونس سونا 1361 ڈالر سے گرکر 1336 ڈالر فی اونس پر آگیا۔صرافہ بازار ڈیلرزکا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہونے کا امکان ہے
سونے کی قیمتوں کی بڑی قلابازی،اچانک بڑی کمی نے ڈیلرز کو حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































