جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

حکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا،پاکستانی سرمایہ کاروں کا جواب میں انتہائی اقدام

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

فیصل آباد ( آئی این پی)نئے ویلیوایشن ریٹ آنے سے پا کستا نی سرما یہ کاروں دوسرے مما لک کا رخ کر لیاحکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پر 0.3سے0.6فیصد وتھ ہو لڈ نگ ٹیکس لگا یا 2016کے پہلے 6ماہ میں پا کستا نی سرمایہ کا روں نے دبئی میں 35ارب رو پے کی جا ئیدادخریدی تفصیلات کے مطا بق حکو مت پا کستان کی طرف سے رجسٹرڈ اور نا ن رجسٹرڈ جا ئیداد پر 0.3سے0.6فیصد وتھ ہو لڈ نگ ٹیکس لگا یادیا نئے ویلیوایشن ریٹ آنے سے پا کستا نی سرما یہ کاروں دوسرے مما لک کا رخ کر لیاایک اندازے کے مطا بق 6016پا کستا نی سرما یہ کار یو اے ای میں 8ارب درہم کی سر ما یہ کا ری کرچکے ہیں ذرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی پا لیسیوں کی وجہ سے دلبردا شتہ مزید سرما یہ کاروں نے دبئی کا رخ کر لیا ہے رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پا کستا نی سرما یہ کارون نے 35رو پے کی سر ما یہ کا ری کی ہے جس کے بعد پا کستان میں جا ئیداد کی خریدو فرخت کا کا م نہ ہو نے کے برابر ہو جا ئے گا جس سے حکو مت کو ملنے وا لا ریو نیوبھی کم ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…