بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عمرا ن خان دھر نا کیو ں دینا چاہتے ہیں ؟ اصلیت واضح ہو گئی

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر ہوچکا ہے اور اب ان کی سیاست پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے ۔ عمران کے وزیراعظم بنے کے بیان سے ان کے دھرنے کی اصلیت واضح ہوگئی ہے ،عمران خان کا دھرنا صرف ان کے وزیراعظم نہ بنے پر قوم سے بدلہ لینے کی کوشش ہے ،اب تک اس دھرنے میں کرائے کے لوگ لا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں،کرائے کے لوگ بھی اب عمران خان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں پاکستان کے مختلف اضلاع سے لائے گئے یہ لوگ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے ہم سے جھوٹ بولا ہے ،ہمیں تین دن کے پیسے دئیے گئے ہیں اور اب ہمیں یہاں قید کرلیا گیا ہے ،انہوں نے کہاکہ عمران خان پر پوری قوم نے عدم اعتماد کردیا ہے ،عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں ،وہ کیسے سیاستدان ہیں جو پارلیمنٹ کے خلاف بول رہے ہیں ،پارلیمنٹ کے بولنے والا شخص سیاستدان نہیں ہوسکتا ،عمران خان سے پوری قوم پارٹی کی چےئر مین شپ چھوڑنے کا مطالبہ کررہی ہے اور عمران خان قوم کے مطالبہ پر غور کریں اور اب یہ چےئر مین شپ چھوڑکر قوم پر احسان کریں،وہ سیاست چھوڑ کر کوئی اور کام کریں سیاست ان کے بس میں نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…