بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ایٹمی تنصیبات کی جاسوسی کے الزام میں امریکی شہری کی گرفتاری،امریکی سفارتخانہ ڈٹ گیا،باضابطہ موقف جاری

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی ) ایٹمی تنصیبات کی جاسوسی کے الزام میں امریکی شہری کی گرفتاری،امریکی سفارتخانہ ڈٹ گیا،باضابطہ موقف جاری، امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی شہری کی مرضی کے بغیر اس کے بارے میں کسی کو اس کی معلومات نہیں دی جاسکتیں، امریکہ کا پرائیویسی ایکٹ ایسی معلومات دینے سے روکتا ہے۔ ہفتہ کو امریکی سفارت خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی امریکی شہری کی مرضی کے بغیر اس کے بارے میں معلومات نہیں دی جاسکتیں اور امریکہ کا پرائیویسی ایکٹ ایسی معلومات دینے سے روکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کی جاسوسی کے الزام میں ملک بدر امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو اسلام آباد سے گرفتا رکرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…