مری(آن لائن)وزیراعظم کی آمد،سیاحوں کو چھٹیوں پر مری جانا مہنگا پڑ گیا،وزیراعظم محمد نوازشریف مری پہنچ گئے،وی آئی پی روٹ کے باعث ٹریفک شدید جام ہوگیا،گاڑیوں کی3کلومیٹر تک لمبی لائنیں لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ہفتہ کی شام اسلام آباد سے مری پہنچ گئے،وزیراعظم کی مری آمد کے موقع پر وی آئی پی روٹ کے باعث مری میں شدید ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی3کلومیٹر دور تک لمبی لائنیں لگ گئیں جس کے باعث لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا رہا
وزیراعظم کی آمد،سیاحوں کو چھٹیوں پر مری جانا مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر



















































