بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

چھ ماہ میں پاکستانیوں نے دبئی میں کتنے ارب اماراتی درہم کی جائیدادیں خرید یں؟دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی) رواں سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں نے دبئی میں 3ارب اماراتی درہم کی جائیدادیں خرید کیں جبکہ بھارتیوں سرمایہ کاروں نے 7ارب اور برطانویوں نے 4 ارب درہم کی جائیدادیں خریدیں۔ایک میڈیا رپورٹ میں دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں پاکستانیوں نے دبئی کی رئیلٹی مارکیٹ میں 18ارب درہم (پاکستانی 512 ارب روپے)سے بھی زائد کی سرمایہ کاری کی۔2015ء میں غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والے بھارتی تھیجہاں8756سرمایہ کاروں کی جانب سے 20 ارب درہم کی پراپرٹی ٹرانزکشن کی گئی جبکہ 4889سرمایہ کاروں کی جانب سے 10ارب درہم کی پراپرٹی ٹرانزکشن کے ساتھ برطانوی دوسرے نمبر پر رہے۔6106پاکستانی سرمایہ کار 8ارب درہم کی پراپرٹی ٹرانزیکشن کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…