بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلی بار۔۔گھر پر بجلی خود بنائیں اور اضافی بجلی حکومت کو بیچ کر پیسے کمائیں، طریقہ وضع کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو صارفین بجلی بنائیں،خود استعمال کریں اور اضافی بجلی سرکار کو بیچ دیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں نیٹ میٹرنگ کا آغاز ہو گیا۔راولپنڈی کا ا یک شہری نیٹ میٹرنگ کے ذریعے اضافی بجلی آئیسکو کو فروخت کر نے والا پہلا صارف بن گیا۔
آئیسکو اعلامیے کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو ڈاکٹر رانا عبد الجبار خان نے راولپنڈی کے علاقے فضائیہ کالونی میں محمد رشید رامے کے گھر نیٹ میٹرنگ سسٹم کا افتتاح کیا جہاں پر شمسی توانائی سے پیدا کی جانے والی گھریلو ضرورت سے زائد بجلی آئیسکو کو فروخت کی جارہی ہے۔آئیسکو کے سربراہ کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ سسٹم سے صارفین بجلی کی پیداوار میں شریک ہو سکیں گے اور ان کے بجلی کے بلوں میں بھی کمی واقع ہو گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…