ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کا بڑا شہر میدان جنگ بن گیا اہم سیاسی رہنماء کی موجودگی۔۔۔ مکوں اور تھپڑوں کی بارش ہو گئی

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں کارکن فردوس عاشق اعوان کی موجودگی پر آپس میں ہی لڑ پڑے اور تھپڑوں، مکوں سے ایک دوسرے کی تواضع کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن جاری تھا جس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور پارٹی کی ناراض رہنما فردوس عاشق اعوان کو مدعو کیا گیاتھا۔ دونوں رہنما سٹیج پر موجود تھے کہ جیالوں نے فردوس عاشق اعوان کو سٹیج سے نیچے اتارنے کے نعرے لگانا شروع کر دیے جس سے کنونشن کا ماحول خراب ہو گیا اور فردوس عاشق اعوان کے حامی اور مخالف کارکن آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ کشیدہ صورت حال دیکھ کر راجہ پرویز اشرف اور فردوس عاشق اعوان تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…