اسلام آباد( آن لائن )نیپرا نے پنجاب کے پانچ پن بجلی منصوبوں کے لئے تاریخ کے مہنگے ترین ٹیرف کی منظوری دے دی۔ ٹیرف کی منظوری تیس سال کے لئے دی گئی ہے۔ پنجاب میں پن بجلی کے پانچ بڑے منصوبے تیار ہیں۔ نیپرا کی جانب سے تاریخ کے مہنگے ترین ٹیرف 11 روپے 45 پیسے فی یونٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔نیپرا کے مطابق ان منصوبوں سے مجموعی طور پر 24 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ پہلے 20 سال صارفین سے 11 روپے 45 پیسے فی یونٹ جبکہ آخری دس سال 7 روپے 30 پیسے فی یونٹ ٹیرف وصول کیا جائے گا۔۔
نئی بجلی کی قیمت،عوام کا تیل نکالنے کا فیصلہ،نیپرا نے تاریخ کے مہنگے ترین ٹیرف کی منظوری دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































