کراچی( آن لائن ) معروف کار ساز کمپنی نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب پاکستانی مارکیٹ میں استعمال شدہ جاپانی گاڑیاں کافی تعداد میں آچکی ہیں۔سب سے زیادہ ویگن ا?ر کی قیمتوں میں کیا گیا ہے۔یہ گاڑی کافی عرصے سے مارکیٹ میں سب سے زیادہ پسند کی جارہی ہے۔سوزوکی نے اپنی گاڑی ویگن آر VxR کی قیمت میں ایک لاکھ تین ہزار روپے اضافہ کیا ہے۔ مہران کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ سوفٹ کی قیمت 30 ہزار روپے بڑھائی گئی ہے۔ کلٹس کی قیمت میں 80 ہزار روپے اور بولان، وین کارگو اور راوی پک اپ کی قیمتیں25 ہزار روپے بڑھائی گئی ہیں۔پہلی اور موجودہ قیمتوں کاجائزہ نیچے دئیے گئے چارٹ میں دیا گیا ہے۔
معروف کار ساز کمپنی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































