جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’بیوی اپنے دفاع میں بھی شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھا سکتی‘‘ سعودی عالم دین کا فتویٰ سامنے آ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مفتی شیخ عبد اللہ المانی نے کہا ہے کہ بیوی کو کسی بھی صورت میں اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے ، بیوی اپنے دفاع میں بھی ایسا نہیں کر سکتی ، مفتی شیخ عبد اللہ المانی نے جو سعودی عرب کی 7 رکنی سپریم سکالر کمیٹی کے رکن ہیں کہا کہ تشدد شادی شدہ زندگی کو تباہ کردیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ بیویاں شوہروں کو پیٹنے لگیں تو اس سے مسائل حل نہیں ہوں گے ، کامیاب شادی زندگی کو خوشگوار بناتی ہے ، لیکن اس کیلے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…