پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ جانے والے 4 ’’میڈیا کے نمائندے ‘‘ گرفتار

datetime 2  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)سول جج ڈیوٹی مجسٹریٹ سلمان بدر نے میڈیا کے نمائندے بن کر 160امریکی انتخابات کی کوریج کے لیے جانے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔منگل کو ایف آئی اے نے ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے موقف اپنایا کہ چاروں ملزمان میڈیا کی فرضی دستاویزات پر امریکی ویزے کا حصول چاہتے تھے ٗملزمان عدیل انعام،نعیم اختر،محمد شہزاد اور محمد فیصل پیشے کے اعتبار سے ٹیچر، ڈرائیور، نائی اور کسان ہیں جنھوں نے خود کو پروڈیوسر اور کیمرہ مین ظاہر کیا، معاملہ میں ملوث ایجنٹس کی گرفتاری اور مزید تفتیش کیلئے دس دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا اور آئندہ سماعت پر مکمل تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…