اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

طور خم گیٹ کھلتے ہی ایسی خبر آگئی ہر پاکستانی خوش ہو جا ئے

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان نے افغان سرحد سے منسلک علاقے طورخم پر بنانے گئے نئے گیٹ کا نام طورخم گیٹ سے تبدیل کرکے بابِ پاکستان رکھ دیا ہے۔گیٹ کی تعمیرات مکمل ہونے پر پاکستان کی جانب پرچم کشائی کی تقریب بھی منعقد کی گئی، مذکورہ تاریخی راستہ دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی گزرگاہ ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق پاکستانی پرچم صبح چھ بجے لہرایا جائیگا جو گیٹ کے کھلنے کی نشاندہی کریگا ٗ پاکستانی پرچم کو شام میں 7 بجے سرنگوں کر دیا جائے گا، جس کا مقصد لوگوں کو گیٹ کے بند ہونے کی اطلاع دینا ہے جس کے بعد آمد ورفت معطل ہوجائے گی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…