بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں غربت کا ڈیرا ہونے کے باوجود بھی ایک چیز کی درآمد میں اضافہ، وہ کیا چیز ہے ؟ جانئے

datetime 26  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 4.23 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 753.22 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2014-15ء کے دوران 722.622 ملین ڈالر کے موبائیل فونز درآمد کئے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی مجموعی درآمدات میں 0.86 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور دوران سال شعبہ کی درآمدات کا حجم 1.365 ارب ڈالر رہا ہے جبکہ مالی سال 2014-15ء کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی درآمدات کا حجم 1.377 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…