بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر،ریال،پاؤنڈ کی قیمت روپے کے مقابلے میں بڑھ گئی

datetime 25  جولائی  2016 |

کراچی (این این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے کا ہوگیا ۔ طلب بڑھنے پر سعودی ریال 20روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔ برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 141روپے 50 پیسے پر آگیا۔ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے اضافے سے 28 روپے 10 پیسے پر آگیاہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگاہوکر 106 روپے ،یورو 10 پیسے کمی سے 116 روپے ،برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 141 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صرف ایک پیسے بڑھ کر 104روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…