بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شہید پائلٹ مریم مختار پر بننے والی فلم ،صنم بلوچ منظر عام پر آگئیں

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ شہید مریم مختار پر بننے والی مختصر فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔فلم پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی جارہی ہے جو 2014 میں تربیتی پرواز کے دوران طیارہ گرنے کے باعث شہید ہوگئیں تھی۔تصویر میں صنم بلوچ پاک فضائیہ کا یونیفارم پہنے نظر آرہی ہیں۔فلم نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بنے گی جبکہ ڈرامے کی مصنف عمیرہ احمد ہیں جو اس سے قبل ’شہر ذات‘ ڈرامہ بھی لکھ چکی ہیں۔فلم میں مرکزی کردار مارننگ شوز کی میزبان اور اداکارہ صنم بلوچ ادا کر رہی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…