اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہو گا۔ اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہو گا۔