بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

لاکھوں کی قرعہ اندازی، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو منعقد ہو گی ۔7500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 5کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3 لاکھ 12ہزار روپے کے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…