اسلام آباد (آن لائن)نیپرانے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ کرلیا،28جولائی کومنظوری دی جائے گی ۔نیپراحکام کے مطابق جون میں بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت4.48روپے آئی جبکہ تقسیم کارکمپنیوں نے صارفین سے 2.33روپے سے زائد6.82روپے وصول کئے ،سی پی پی اے نے جون میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2.33روپے کمی کی درخواست کی ہے اور28جولائی کواس کی منظوری دی جائے گی ،اس فیصلے سے صارفین کو15ارب روپے واپس ہوں گے۔
نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































