اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موبی لنک نے چیمپئنز پیکیج کے ڈیٹا بیس کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ موبی لنک کی جانے سے جاری بیان کے مطابق قبل ازیں چیمئینز پیکیج کے تحت صارفین سے 10روپے فی میگا بائٹس اخراجات وصول کئے جا رہے تھے لیکن اب ڈیٹا بیس کے نرخوں کو 2 روپے فی میگا بائٹس تک کم کر دیا گیا ہے ۔موبی لنک کے ڈیٹا ہیڈ محمد علی خان نے کہا ہے کہ موبی لنک اپنے صارفین کو معیاری اور سستی خدمات کی فراہمی میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے اور اسی پالیسی کے تحت ڈیٹا بیس کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
بڑی موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو زبردست خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































