پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

شوگر کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مفید

datetime 22  جولائی  2016 |

برسلز (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کے مطابق شوگر کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جس سے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ زیتون کے تیل کے باقاعدہ استعمال سے انسانی پتہ بہتر طور پر کام کرنا شروع کر دیتا ہے، جس سے شوگر کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔اسی طرح زیتون کا تیل خون میں شامل شوگر کی زائد مقدار کو ختم کرنے اور انسانی جسم میں انسولین کی پیداوار کو بھی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صبح ناشتہ سے قبل اور رات کو سونے سے پہلے زیتون کا تیل شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…