ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

اس بار عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کے ساتھ کون ہوگا؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 21  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پہلے دن سے اعادہ کیا ہوا ہے کہ چاہے میں اکیلا نکلوں، دس فیصد لوگ نکلیں یا جتنے مرضی لوگ آئیں ۔ میں نے سڑکوں پر آنا ہی آنا ہے اور آخری تحریک چلانی ہے۔ سینئر صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس بار عمران خان کے ساتھ وکلاء کی ایک بہت بڑی تعداد میدان میں آئے گی۔
نجی ٹی وی پروگرام مییں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان اس بار سول سوسائٹی کے اور زیادہ لوگوں کو باہر لے کر نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وکلاء اور سول سوسائٹی کی لاکھوں میں تعداد سڑکوں پر آ گئی تو حکومت کیلئے انہیں سنبھالنا مشکل ہو جائیگا اور اتنی بڑی تعداد کو سنبھالنے کے چکر میں حکومت لازمی کوئی ایسا بلنڈر کرے گی جو حکومت لپیٹ دے گا۔عمران خان کی تحریک کا حصہ بننے کیلئے سول سوسائٹی نے کارنر میٹنگز بھی شروع کر دی ہے۔ اس بار عمران خان کے ساتھ طاہر القادری کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی بھی آ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…