لاہور( این این آئی )عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا۔ذرائع کے مطابق فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت میں35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔اعداد و شمار کے مطابق فرنس آئل سے فی یونٹ لاگت اب 5روپے 90پیسے کی سطح پر آ چکی ہے ۔ بجلی سستی ہونے سے گھریلو صارفین اور کاشتکاروں کو فائدہ پہنچا ۔
عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ایک سال میں بجلی کا فی یونٹ 3روپے 32پیسے تک سستا ہوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































