ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کہاں دھوپ کڑکے گی اور کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 19  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت صوبہ کے کئی مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ،سرگودھا، فیصل آباد،ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جس سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے ،ترجمان کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ بارش سرگودھا میں103 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اوکاڑہ75‘ساہیوال50‘ٹوبہ ٹیک سنگھ 32‘ فیصل آباد25‘سیالکوٹ25 ‘ گجرات22‘ بھکر11‘ جوہرآباد8 اور منڈی بہاوٰالدین میں5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…