کراچی (این این آئی) مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاپام) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد ایک لاکھ 80ہزار 78یونٹس تک پہنچ گئی جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی ایک لاکھ 51ہزار 134گاڑیاں فروخت کی گئیں ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت کی شرح میں 19فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو ملک کی اقتصادی و صنعتی ترقی کی عکاسی کرتا ہے ۔
گزشتہ مالی سال کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19فیصداضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































