پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

چند منٹوں میں درد ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ

datetime 18  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں، مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود ہیں، جن سے مائیگرین عارضی طور پر ختم ہوجاتا ہے لیکن اس کا مستقل کوئی علاج نہیں ہے۔مگر اب مائیگرین کا مستقل حل ہم نے آپ کے لیے نکال لیا ہے۔اب مائیگرین سے چھٹکارہ آپ چند سیکنڈز میں حاصل کرسکتے ہیں،اس کا علاج آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔جی ہاں! نمک ایک ایسی دوا ہے جو آپ کا مائیگرین چند سکینڈز میں دور بھگا سکتی ہے۔واضح رہے کہ مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے ہیمالین نمک کا استعمال بہترین ہے۔ ہیمالین نمک میں 84 منرل ، ایلیکڑولیٹس اور ایلیمنٹس موجود ہوتے ہیں۔یہ تمام عناصر مل کے مائیگرین کے خلاف لڑتے ہیں اور چند ہی سکینڈز میں آپ کو مائیگرین سے مکمل نجات مل جاتا ہے۔مائیگرین کے علاوہ یہ نمک سر درد کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نمک کے ذریعے انرجی لیول بھی مناسب رہتا ہے، اس سے مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے اور دیگر جسمانی اور ذہنی کمی کوبھی پورا کرتا ہے۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے اس کا استعمال کا انتہائی آسان ہے آپ ایک گلاس لیموں کا جوس لیں اور اس میں ایک چٹکی ہیمالین نمک ڈال دیںاور پھر اس لیمن جوس کو پی لیں۔یہ جوس پینے سے آپ کو مائیگرین منٹوں میں غائب ہوجائے گا اور بالکل تروتازہ محسوس کرتے نظرآئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…