جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

معروف اداکارہ کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش، تحریک انصاف نے کیا جواب دیا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے!!

datetime 18  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک مساوات کی چیئرپرسن اور پشتو فلموں کی ماضی کی معروف اداکارہ مسرت شاہین نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسرت شاہین نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی قیادت نے ان کی اس خواہش کی مخالفت کرتے ہوئے اْن کے رابطوں کے جواب میں خاموشی اختیارکرلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس میڈیا پر مسرت شاہین کے قتل کی خبریں بھی زیر گردش رہیں جو بعد ازاں غلط ثابت ہوئیں۔ مسرت شاہین 2013 کے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مدمقابل کھڑی ہوئی تھیں تاہم انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…