پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بھا ئی نے قندیل بلو چ کو غیر ت کے نام پر قتل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔والد نے ایسی وجہ بتا دی کہ سر شر م سے جھک جا ئے گا

datetime 17  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازعہ ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کے والد نے بیا ن دیتے ہو ئے کہا کہ میر ے بیٹے نے قند یل کو غیر ت کے نا م پر قتل نہیں کیا بلکہ پیسو ں کے لا لچ میں آکر بہن کو قتل کیا ہے والد نے یہ دعوی پو لیس کو ایف آئی آر درج کر واتے ہو ئے کیا تھا کہ بیٹے نے پیسو ں کے لا لچ میں قتل کیا ہے ۔ متنازعہ ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کو حقیقی بھائی نے گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ سی پی اوملتان اظہر اکرام نے قتل کی تصدیق کر دی۔ اظہر اکرام نے کہا کہ قندیل بلوچ کے والد نے قتل سے متعلق پولیس کو ٹیلی فون پر بتایاتھا ۔ پولیس قتل کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان کے مطابق قندیل بلوچ کے والد عظیم نے بتایارات کو قندیل بلوچ کا اپنے بھائی سے کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔
قندیل بلوچ کے والد کے مطابق وہ اپنی بیوی اور بیٹے کے ہمراہ چھت پر سو رہے تھے کہ وسیم نے قندیل بلوچ کو قتل کر دیا اور نقدی اور موبائل کے ہمراہ فرار ہو گیا۔ قندیل کے والد عظیم نے کہا کہ میں جب سو کر اٹھا اور نیچے آیا تو اس وقت 10 بج چکے تھے۔ قندیل بلوچ کو جگایا گیا تو وہ نہ جاگی ۔ چیک کرنے پر پتہ چلا کہ وہ مر چکی ہے۔ قندیل بلوچ چاند رات سے نواحی علاقہ مظفر گڑھ میں مقیم تھیں۔معروف ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کے قتل کی خبر ملک بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…