اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کاقتل،چوبیس گھنٹے میں خیبرپختونخواپولیس نے بڑا کام کردکھایا،حساس ادارے کے چھ اہلکاروں سمیت 10گرفتار

datetime 13  جولائی  2016 |

پارا چنار (آئی این پی)پیپلزپارٹی کرم ایجنسی کے صدر حامد طوری کے قتل کے الزا م میں چار افرا دکو گرفتار کرلیا گیا۔پولیٹیکل حکام نے لیویز کے چھ اہلکاروں کو بھی برطرف کرکے گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق قتل کی تحقیقات کیلئے کوہاٹ سے پولیس کی پانچ رکنی ٹیم پاراچنار پہنچ گئی۔ جائے وقوع سے ملنے والے حامد طوری کے موبائل کے ذریعے تحقیقاتی ٹیم نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے جبکہ واقع کے وقت قریب موجود لیویز کے چھ اہلکاروں کو برطرف کرکے گرفتار کرلیاگیا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…