پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عبد الستار ایدھی کے نقش قدم پر چل پڑے‘ شاندار اقدام

datetime 13  جولائی  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایدھی فاؤنڈیشن کی مالی امداد کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصور علی شاہ نے ایدھی فاؤنڈیشن کی مالی مدد کے لیے پنجاب بھرکی ماتحت عدلیہ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز 5 ہزار روپے ، ایڈیشنل سیشن ججز 3 ہزار روپے ، سول جج 2 ہزار روپے جمع کروا سکتے ہیں جبکہ عدالتی ملازمین 500 روپے تک جمع کروا سکتے ہیں۔ مراسلہ کے مطابق ججز اور ملازمین 15 جولائی تک پیسے جمع کروا سکتے ہیں۔ مراسلہ میں چیف جسٹس نے یہ بھی کہا ہے کہ ججز اورملازمین اپنی مرضی کے مطابق بھی ایدھی فاونڈیشن کی مدد کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…