بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اپنے اپنے انعامی بانڈز نکال لیں، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 13  جولائی  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے اپنے انعامی بانڈز نکال لیں کیونکہ حکومت نے 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ قرعہ اندازی کل ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے پچھلی قرعہ اندازی 200 روپے والی قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی تھی جو 15 جون بروز بدھ فیصل آباد میں منعقد کی گئی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے تھا جبکہ اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…