منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے مالی امداد، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مراسلہ جاری کر دیا

datetime 13  جولائی  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایدھی فاؤنڈیشن کی مالی امداد کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصور علی شاہ نے ایدھی فاؤنڈیشن کی مالی مدد کے لیے پنجاب بھرکی ماتحت عدلیہ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز 5 ہزار روپے ، ایڈیشنل سیشن ججز 3 ہزار روپے ، سول جج 2 ہزار روپے جمع کروا سکتے ہیں جبکہ عدالتی ملازمین 500 روپے تک جمع کروا سکتے ہیں ۔ مراسلہ کے مطابق ججز اور ملازمین 15 جولائی تک پیسے جمع کروا سکتے ہیں ۔ مراسلہ میں چیف جسٹس نے یہ بھی کہا ہے کہ ججز اورملازمین اپنی مرضی کے مطابق بھی ایدھی فاونڈیشن کی مدد کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…