بھارتی ڈاکٹر لوگوں کی آنکھوں میں سونا سجانے لگا

23  فروری‬‮  2015

نئی دہلی : بھارت میں ایک مشہور ڈاکٹر نے نینو گولڈ پارٹیکلز (سونے کے غیر معمولی حد تک چھوٹے ذرات) کو آنکھوں میں لگائے جانے والے کنٹیکٹ لینز کا حصہ بنادیا ہے اور یوں آنکھوں میں پہننے کے لیے زیور تیار کردیا ہے۔ ڈاکٹر چندر شیکھر ایک عرصے سے ایسے کنٹیکٹ لینز تیار کررہے ہیں کہ جن میں ایک باریک پرت کے نیچے سونے کے زرات موجود ہوتے ہیں جو پہننے والے کی آنکھ میں چمکتے نظر آتے ہیں۔ان لینزز کی قیمت 15 لاکھ سے 18 لاکھ روپے تک ہے اور ڈاکٹر شیکھر سونے کے علاوہ ہیرے سے مزئین کنٹیکٹ لینز بھی تیار کرتے ہیں۔ ان کے ادارے شیکھر آئی ریسرچ میں 24 قیراط سونے سے مزئین کنٹیکٹ لینز خصوصی طور پر تیار کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کی مقبولیت خاصی زیادہ ہے۔ اب وہ بھارت سے باہر مغربی ممالک میں بھی یہ لینز فروخت کے لیے پیش کررہے ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…