جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

قوال امجد اصابری کے قتل کے بعد متعددفنکاروں نے ’’پاکستان‘‘چھوڑ دیا

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) قوال امجد اصابری کے قتل کے بعد متعددفنکاروں نے ’’پاکستان‘‘چھوڑ دیا، معروف قوال امجد اصابری کے قتل کے بعدکراچی کے فنکاروں میں خوف کی لہر نے کئی فنکاروں کو بیرون ملک جانے پر مجبور کردیاگیا جس میں کامیڈین صفدر حیدراور بیوی مینہ صدف فوک گلوکارہ سمیت کئی شفٹ ہوگئے تفصیلات کے مطابق کراچی میں فنکاروں کو مختلف گروپوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے جاری جس سے کی وجہ سے کئی فنکار پہلے سے کراچی بیرون ملک شفٹ ہو چکے ہیں جس میں صفدرحیدراور اس کی بیوی مینہ صدف فوک گلوکارہ لندن شفٹ ہوگئے ہیں جبکہ باقی فنکار بھی کراچی سے بیرون ملک شفٹ ہورہیں قوال مجد صابری کے قتل کے بعد فنکاروں کو اپنے اپنے تحفظ کے حوالے سے کافی فکر لاحق ہوگی فنکاروں نے سیکورٹی گارڈذکی خدمات حاصل کرنا چھور کردی اور شوٹنگ میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…